Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27دسمبر1997
جو لوگ فخر اور کبر کی نفسیات میں جیتے ہوں وہ کبھی خدا کی قربت کا تجربہ نہیں کرسکتے۔ خدا سے کسی انسان کی ملاقات مقام عجز پر ہوتی ہے جو آدمی قمام کبر پر کھڑا ہواہو اس کے حصہ میں شیطان سے ملاقات تو آسکتی ہے لیکن خدا سے ملاقات اس کے لیے مقدرنہیں۔