Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
If Muhammad were alive today he would be in prison for child molesting
اس ریمارک پر مغربی دنیا کے مسلمانوں میں سخت رد عمل ہوا۔ چنانچہ انگریزی میں ایسی کتابیں چھاپی گئی ہیں جن میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب عائشہ کا نکاح ہوا تو وہ کم عمر نہیں تھیں بلکہ تقریباً18سال کی عمر کو پہنچ چکی تھیں۔ میں اس معاملہ کو معذرت کا معامل نہیں سمجھتا۔ میرے نزدیک یہ ایک عظیم حکمت کا معاملہ تھا۔ اس کی تفصیل میں نے الرسالہ دسمبر1996میں ایک مفصل مضمون میں بیان کی ہے۔