Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
19جنوری1997
آج صبح کو دہلی ریڈیو پر انگریزی خبریں سن رہا تھا۔ اناؤنسر نے بتایا کہ ہبرون پر تین سال کے قبضہ کے بعد اسرائیلی فوج وہاں سے چلی گئی اور اس کو فلسطینیوں کے حوالے کردیا۔ اس کے بعد فلسطین ریاست کے صدر یاسر عرفات وہاں گئے انہوں نے تقریر کرتے ہوئے کہا: