Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
31جنوری1997
استفتا اچھی چیز ہے۔ مگر تواضع اس سے بھی زیادہ اچھی چیز ہے۔ جو استفتا آدمی سے تواضع چھین لے اور آدمی کے اندر کبرکی نفسیات پیدا کردے وہ گناہ ہے نہ کہ کوئی عمل خیر۔