Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6اپریل1997
مولانا وارث مظہری مقیم دہلی سے گفتگو کرتے ہوئے میں نے کہا کہ قرآن و حدیث کی تفسیریں اور شرحیں اس انداز سے آراستہ ہوں گئیں ہیں کہ ان میں پُراسراریت مخاطب ہے اس کا یہ حال ہے کہ لوگ ان تفسیریوں کو پڑھتے ہیں تدرس سے وہ صرف برکت حاصل کرپاتے ہیں۔ حالانکہ قرآن و حدیث کا مکالمہ آرائی کے لیے اضافۂ ایمان کا ذریعہ ہونا چاہیے۔ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح جاری مادی خوراک دوا سے ہے۔ تفویت جسمانی کا ذریعہ ہے۔ اس طرح قرآن و حدیث کو تفویت رحانی کا ذریعہ ہونا چاہیے۔ قرآن و حدیث کا جو مکالمہ آدمی کے قلب و روح کی غذا نہ بنے اس کو قرآن وحدیث کا مطلوب مطالعہ نہیں کہا جاسکتا۔