Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11جولائی1997
قرآن کی سورہ نمل میں ایک آیت ہے: قالت نملۃ باایہا النلی ادخوامساکنکم۔ مفسرین جب اس آیت کی تفسیر کرتے ہیں تو وہ کچھ اس قسم کے سوالات اٹھاتے ہیں: وہ چیونٹی جیسی نے یہ بات کہی وہ مذکرتھی یا موٹ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ مونٹ (مادہ ) تھی اس کی دلیل یہ ہے کہ فعل میں تاء ثانیت استعمال ہرتی ہے۔
کفتارو نے اس پر یوں تبصرہ کیا ہے: اے میرے لڑکے! مفسرین اس طرح کے گھٹیاسوالات کیوں اٹھاتے ہیں۔ کیا وہ اس چیونٹی کی شادی کرنا چاہتے ہیں کہ اس کے نریامادہ ہونے کا علم ان کے نزدیک اتنا ضروری ہوگیا ہے! (یانبی ۔۔۔لماذالیال العسرون مثل ھذہ الاسنلۃ السمنیفۃ ھل یریدون الزواج ھذہ الثملۃ حتی یعرفوا ھل ھی وکرام (انثیٰ19)