Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11اگست1997
غم اور خوشی میں صرف یہ فرق ہے کہ غم احساس انسانوں کا تجربہ ہے، اور خوشی بے حس انسانوں کا تجربہ۔ حساس آدمی کے لیے اس دنیا میں غم کے سوا اور کچھ نہیں۔ یہ صرف بے حس لوگ ہیں جو خوشی کے قہقہے لگاتے ہیں۔