Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
9مارچ1997
موت ہر آدمی کا پیچھا کررہی ہے۔ ہر آدمی بہرحال مرنے والا ہے۔ خواہ چند گھنٹہ بعد، یا چند دن بعد،یا چند مہینہ بعد، یا چند سال بعد۔ یہ آخری حد ہے۔ اس کے آگے کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں چند صدیوں کے بعد مروں گا۔