Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
بانشۂ درویشی برساز دمادم زن چوں پختہ شوری خود را بر سلطنت جم زن
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اس شعر کو بڑے جوش و خروش کے ساتھ پڑھتے تھے اور اس کی تشریح اس طرح کرتے تھے کہ پہلے Passive Struggleچلتی ہے، پھرArmed conflict ہوتا ہے۔ مگر ی تاریخ سے اصول اخذ کرنا ہے۔ اور تاریخ کبھی کبھی اصول کا ماخذ نہیں ہوتی۔ اصول ہمیشہ مطلق ہوتے ہیں اور تاریخ صرف اضافی حالات کا نتیجہ۔