Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
29اپریل1997
امریکہ کی کمیپوٹر ساز کمپنی آئی سی بی ایم (IBM)نے ایک نیا کمپیوٹر بنایا ہے جو ایک سکنڈ میں دوسو ملین حساب (Calculation) کرتا ہے۔ یہ گویا ایک نشانی ہے جو ایک خبر اس مثال کے ذریعہ ایک کلی اور عالمی حقیقت کو ہمارے لیے قابل فہم بتاتی ہے، یہ حقیقت کہ اتنی وسیع العرض کائنات کو خدا کس طرح مینج (Manage)کرررہا ہے۔