Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5مارچ1997
مولانا الطاف حسین حالی کی ایک نظم ہے جس کا عنوان گائے ہے۔ یہ نظم اللہ کی تعریف میں لکھی گئی ہے۔ چنانچہ اس کا پہلا شعر یہ ہے: رب کا شکراداکر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی