Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Water, water everywhere but not a drop to drink
موجودہ زمانہ میں پریس کا دور آیا تو مسلمانوں نے اخبار اور جرائد اور میگزین کا سیلاب بہادیا۔ میں پچھلے تقریباً چالیس سال سے اردو، عربی اور انگریزی میں ان مسلم جرائد کا مطالعہ کرتارہا ہوں۔ مگر یہ تمام کے تمام مجھے الفاظ کا جنگل دکھائی دیتا ہے۔ آج میرا احساس ان الفاظ میں میری زبان پر آگیا۔ ہر طرف جرائد ہی جرائد مگر پڑھنے کے قائل کوئی ایک چیز بھی نہیں۔