Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
22اگست1997
اقبال آج تمام مسلمانوں کے ہیروبنے ہوئے ہیں۔ بے ریش اور باریش دونوں ہی طبقے ان کو غیر معمولی ؤطور پر پسند کرتے مگ یہ ’’مردہ اقبال‘‘ کا معاملہ ہے۔ اقبال جب زندہ تھے تو ان کا حال کیا تھا، اس کو وہ خود اپنے لفظوں میں اس طرح بیان کرتے ہیں: