Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
اے ہندکے مسافر میرا سلام لے جا
اس جلسہ میں تقریباً سب کے سب ہندو تھے۔ پروگرام کو سن کر میرا دل تڑپ اٹھا۔ بے اختیار آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔ میں بار بار یہ دعا کرتا رہا کہ خدایا، تو ہندو کے دل سے اسلام کی نفرت نکال دے، تو ہندوقوم کے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے تو ان کو قبول حق کی توفیق عطا فرما۔