Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
یکم اپریل1997
ناپسندیدہ صورت حال ہمیشہ فطرت کا فیصلہ ہوتی ہے۔ جب بھی ایسا کوئی واقعہ پیش آئے تو آدمی کو چاہیے کہ وہ اس سےنباہ کرے اور اس وقت کا انتظار کرے جب کہ دوبارہ فطرت کا فیصلہ بدل جائے۔