Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے نا خوش میں زہرہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
میں ان تمام افراد کا حال ہوا ہے جو فکری صلاحیت رکھتے ہیں اور کوئی تخلیقی بات پیش کرتے ہیں۔ ایسے افراد ہمیشہ اپنے معاصرین کی نظر میں نزاعی بنے رہتے ہیں۔ مگر جب وہ مرجاتے ہیں تو ان کی قوم ان کو ہیرو بناکر ان کی پرستش شروع کردیتی ہے۔