Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11نومبر1997
کشمیر کے ایک نوجوان مسٹر محمد اقبال بے (Karmshore, Budgam, Pin191111)کا خط ملا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ایک سفر کے دوران میری ملاقات ایک کشمیری ڈاکٹر سے ہوئی۔ ان سے میں نے رہنمائی کے لیے کہا تو انہوں نے جواب دیا کہ بیٹا تمہیں کسی اور رہبر کی ضرورت نہیں، تم الرسالہ پڑھواس سلسلہ میں انہوں نے کہا:
Read Al-Risala regularly. Because Al-Risala is a treasury of experience.
اس طرح کے واقعات، جو کثرت سے جگہ جگہ پیش آرہے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ الرسالہ کس طرح ایک مشن بن چکا ہے۔ اس مشن میں صرف اس کے مدیر اور کارکن شریک نہیں ہیں بلکہ ہزاروں دوسرے لوگ اس میں شامل ہیں جو خدا کے فضل سے دنیا کے ہر حصہ میں پھیلے ہوئے ہیں۔