Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
8دسمبر1997
میری زندگی کا ایک تجربہ یہ ہے کہ آدمی کو اپنی پالیسی ہمیشہ حقیقی طور پر پیش آمدہ واقعات کی بنیاد پر بنانا چاہیے۔ غیر واقع شدہ اندیشوں کی بنیاد پر پاسلیسی بنانا نہ فرد کے لیے درست ہے اور جہ جماعت کے لیے۔ کیوں کہ ہمارے اندیشے اکثر حالات میں واقعہ نہیں بنتے۔