Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27جون1997
عبدالرحیم برمو صاحب سے بات کرتے ہوئے میں نے کہا کہ موجودہ زمانہ کے مسلمانوں میں تین اسلامی صفات منقود ہیں اور وہ ہیں۔ عبرت پذیری دینی سیاحت اور صبروبرداشت: التوسم والسیاحۃ والصبر، العصفات الثلاک المفقودۃ فی حیاۃ المسلمین۔