Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
اذاکان الغراب رئیس قوم سھدیحصم الی دار البوار
اس سخت تنقید کے باوجود ان کے دل میں میرے خلاف نفرت پیدا نہیں ہوئی۔ اس کے بعد بھی وہ میرے بارے میں معتدل رہے۔ بعد کو انہوں نے خود ہی مذکورہ مسلم سیاست سے علیحدگی اختیار کرلی۔ تاہم وہ ایسا نہ کرسکے کہ اس بارے میں مجھے اعتراف کا خط لکھتے بلا اعلان غلطی کا اعتراف کرنے والے دنیا میں بہت ہیں، مگر اعلان کے ساتھ غلطی کا اعتراف کرنے والے بہت ہی کم۔