Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
If there is a man like a God why there is no God like a man
میں نے کہا کہ میں بھی خود نوجوانی میں خدا کے وجود کے بارے میں شک میں مبتلا تھا۔ پھر میںنے مذہب اور سائنس دونوں کا مطالعہ کیا اور مجھے یقین آگیا کہ خدا موجود ہے۔ اس موضوع پر میں نے ایک کتاب گاڈارائزز لکھی ہے۔ آپ چاہیں تو میں یہ کتاب آپ کو دے سکتا ہوں۔ انہوں نے انکار کیا۔ میں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے اندر اسپرٹ آف انکرائری نہیں۔ آپ اپنے تعصبات (Prejudices)میں جینا چاہتی ہیں۔