Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
19جون1997
شان محمد بن الحسین بن علی۔ من ولد علی رضی اللہ عنہ۔ مارخل قلب ربی من شئی من الکبر الانقص من عقلبہ بقدر ذلک (تفسیر ابن کثیر۔3۔صفحہ449)جب بھی کسی انسان کے دل میں کبرکاکوئی جزء داخل ہوتا ہے تو اس کے بقدر اس کی عقل کم ہوجاتی ہے۔
کبر کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ وہ آدمی کی عقل کو گھٹادیتا ہے۔ عقل کی ترقی اس میں ہے کہ آدمی مسلسل دوسروں سے سیکھتارہے۔ بحرکا جذبہ اس کل میں مانع بن جاتا ہے۔ اور اس کے نتیجہ میں یہ ہوتا ہےکہ آدمی کی علمی و عقل ترقی رک جاتی ہے۔ حسن البنان کے امار تواضع کا نز کا جو اس کا حال یہ ہوگا کہ جب بھی کوئی نئی چیز کسی سے ملے گی وہ فوراً اس کو قبول کرلے گا۔ اس کے برعکس جو آدمی اپنے میں کو دوسروں سے الگ سمجھنے لگتا ہے۔ اس کے اندر سیکھنے کے بجائے سکھانے کا مزاج پیدا ہوجاتا ہے۔ وہ سننے سے زیادہ سنانے کی کوشش کرتا ہے۔ ایسا آدمی کبھی عقل اور تقا کے مقام کو نہیں پہنچ سکتا۔