Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
From Bad to Worse
ایک طرف ایک لیڈر ایک مدت کے سیاسی زوال کے بعد سیاسی عروج حاصل کرتا ہے۔ دوسرا لیڈر زمید اضافہ کے ساتھ سیاسی زوال کا شکار ہوجاتا ہے۔ یہی موجودہ دنیا کے لیے خدا کا قانون ہے۔ یہاں نہ کسی کے لیے مستقل عروج ہے اور نہ کسی کے لیے مستقل زوال۔ اس دنیا میں آدمی کے لیے واحد ممکن راستہ صرف یہ ہے کہ وہ دونوں حالتوں کا استقبال عزم و حوصلہ کے ساتھ کرے۔