Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25مئی1997
دمشق کے جنا عبدالرحیم صاحب سے گفتگو کے دوران میں نے کہا کہ ہمارے علما اجماع اور قول جمہور میں فرق نہیں کرپاتے۔ حالانکہ دونوں میں بہت زیادہ فرق ہے اکثر اب ہوتا ہے کہ مختلف کتابوں سے علما کی رائیں اکٹھا کی جاتی ہیں اور جو دیکھتے ہیں کہ علما کی ایسی کئی ایک رائے کی جاتی ہے تو یہ دیتے ہیںاس پر امت کا احسان ہے۔ مگر یہ درست نہیں۔ اس قسم کے اتفاق رائے کے لیے صحیح یہ ہے کہ یہ کہا جائے کہ یہ عبورکا قول ہے۔ اجماع اس سے مختلف چیز ہے اجماع اس اتفاق رائے کو کہا جاتا ہے جس میں باقاعدہ نمائندہ علما کے درمیان مقررہ ہواہو اور آزادانہ بجٹ وتمہیں کے بعد ایک رائے قائم کی گئی ہو۔ میں نے کہا کہ اجتماع کے بغیر اجماع نہیں: لا اجماع بدوف اجتماع۔