Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Zaire is a high risk country. US nations should leave the country immediately
میں نے اس کو سنا تو مجھے خیال آیا کہ پیغمبر کے کام کی نوعیت بھی یہی ہے۔ اس لیے اس کو قرآن میں انذلروبیشتر کہا گیا ہے۔ داعی لوگوں سے یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ غیرخداپرستانہ زندگی سخت خطرناک ہے۔ تم فوراً اس کو چھوڑو اور خدا پر ستانہ زندگی اختیار کرلو۔