Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
16جنوری1997
ایگو (انا) ایک فطری جذبہ ہے۔ وہ ہر آدمی کے اندر ہوتا ہے۔ کوئی آدمی بھی ایگو سے خالی نہیں۔ ہر آدمی ایگوئسٹ ہوتا ہے۔ کامیاب وہ ہے جو اپنی ایگو کو اپنے قابو میں رکھے۔ ناکام وہ ہے جو خود ایگو کے قابو میں آجائے۔