Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27اگست1997
موجودہ زمانہ کی نئی چیزوں میں سے ایک نئی چیز انسانی اخلاق میں غیر معمولی اضافہ ہے۔ یہ اقتصادی بالواسطہ طور پر دعوت کا طریقہ بن گیا۔ یعنی اس عمل کے دوران مسلمانوں کی طرف سے کسی دعوتی کوشش کو بعیر اتفاقاً کسی غیر مسلم کے اندر اسلام کے بارے میںتجسس پیدا ہوجانا اور پھر اپنے شوق کے تحت تحقیق کرکے اسلام تک پہنچنے کی کوشش کرنا۔
موجودہ زمانہ میں عالمی سطح پر اختلاف جو صورت پیش آتی ہے وہ اسلام کے عالمی تعاون کا طاقتور ذریعہ بن سکتی ہے۔ اس کے لیے سب سے زیادہ ضروری یہ ہے کہ مسلمانوں کے اندر دعوتی شعور پیدا کیا جائے۔ مسلمان جہاں بھی اس دعوت کے جذبہ کو لے کر رہیں معاش کی فراہمی ان کی زندگی کی ضرورت ہو اور اہل عالم کو دین سے متعارف کرنا ان کی زندگی کا مقصد۔
موجودہ حالت میں اسلام کا تعارف صرف بالواسطہ صورت میں ہورہا ہے۔ مسلمانوں میں دعوتی شعور پیدا کرنے کے بعد یہ کلام بہت زیادہ اضافہ کے ساتھ براہ راست انداز میں ہونے لگے گا۔