Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
15مئی1997
نیتاجی سبھاش چندربوس کی آزادہند فوج میں تین آدمی بہت مشہور ہوئے۔ سہگل، ڈھلوں، شاہنواز۔ ان کی شہرت کا سبب یہ تھا کہ ان کو گرفتار کرکے لال قلعہ میں ان پر بغاوت کا مقدمہ چلایا گیا۔ اس زمانہ میں یہ شعر بہت عام تھا: