Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
8نومبر1997
شاعری ایک ایسا اسلوب کلام ہے جس میں بیک وقت دو متضاد چیزوں کو جمع کیا جاسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شاعری کے ذریعہ ذہنی تفریح تو ضرورملتی ہے مگر اس کے ذریعہ ذہن سازی نہیں ہوتی مثلاً حضرت حسین کے واقعہ کو شاعر نے ایک طرف ان الفاظ میں بیان کیا: