Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
20فروری1997
حیوانات کی دنیا میں فطرت نے یہ نظام رکھا ہے کہ ایک نوع کے دو مختلف نر اور مادہ کے درمیان تعلق سے تیسری زیادہ بہتر قسم پیدا ہوتی ہے۔ اس کو کراس فرٹیلائزیشن کہا جاتا ہے:
The fusion of male and female sex cells, or gametes, from different individuals of the same speech. It contrasts with any festilization
ٹھیک یہی معاملہ انسانی دنیا کا بھی ہے۔ مختلف نسلوں کے درمیان نکاح، مختلف گروہوں کے لوگوں کا آپس میں مل کر رہنا، مختلف افرادوں کے نو جوانوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنا وغیرہ انسانی ترقی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ یکسانیت انسانی ترقی میں رکاوٹ ہے اور تنوع انسانی ترقی میں مددگار بنتا ہے۔