Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24دسمبر 2006
۲۴دسمبر ۲۰۰۶ کے اسپریچول اجتماع میں حسب معمول میر ی تقریر تھی ۔ میںنے اپنی تقریر کا آغاز نئی دہلی کے انگریزی اخبار ٹائمس آف انڈیا (۲۴دسمبر ۲۰۰۶)میں شائع شدہ ایک رپورٹ سے کیا۔ اس رپورٹ کا عنوان یہ تھا: