Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
30مئی 2006
جنت کسی کو خدا کے عطیہ کے طور پر ملے گی نہ کہ اپنے عمل کی قیمت کے طور پر ۔ حقیقت یہ ہے کہ جنت اتنی بڑی نعمت ہے کہ انسان کا کوئی بھی اس کی قیمت نہیں بن سکتا ۔ حتیٰ کہ تمام انسانوں اور تمام پیغمبروں کا مجموعی عمل بھی اس کی قیمت کے برابر نہیں ۔