Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
3جون 2006
تعلیم یافتہ طبقے میں بت کرے وقت مجھے بار بار یہ تجربہ ہوتا ہے کہ یہ لوگ عام طور پر ایک غلطی میں مبتلا ہوتے ہیں -وہ یہ طاقت ور پوائنٹ کہنا تو کمزور پوائنٹ کو ملانا۔ میںنے دیکھا کہ کسی آدمی سے کوئی بات کہی جائے تو وہ فوراً اس میں ایک پوائنٹ ملا ئے گا ۔ بظاہر اس کا سبب ظاہر کرنا ہوتا ہے کہ اس کی معلومات زیادہ ہیں ، لیکن یہ زیادہ ہمیشہ غیر متعلق (Irrelevant)ہوتاہے ۔ میرے تجربے کے مطابق ، تعلیم یافتہ طبقہ میں سب سے زیادہ جس چیز کی کمی ہے وہ اس چیز کی ہےکہ یہ لوگ نہیں جانتے کہ زیرِ بخث موضوع سے کو لا سانکتہ متعلق ہے اور کون سا نکتا غیر متعلق ۔ یہی سب سے بڑا سبب ہے جس کی بنا پر عام طور پر تعلیم یافتہ لوگ کنفیوزن میں مبتلا رہتے ہیں۔