Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
(Sport'sman Spirit)
The ability to appreciate the art irrespective of who the artist is.
اِ س طرح ٹیم میں یہ ہوناچاہیے کہ آپ کی نظر ہمیشہ مشن پررہے۔ٹیم کاایک آدمی کوئی کام کرے جس کا کریڈٹ خود اس کو مل رہا ہو ، تب بھی دوسرےلوگ یہ سوچ کوخوش ہوںکہ مشن کا کامانجام پایا۔اِسی طرح ایک بہت عام بات یہ ہے کہ ہر آدمی یہ دریافت کرے کہ مشن میں اس کا اپنا رول کیا ہے۔ اوراِس رول کی ادائگی میں پوری طرح لگ جائے ، وغیرہ۔