Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4اکتوبر 2006
4اکتوبر 2006کو تقریباً تمام اخباروں میں ایک خبر چھپی ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ ۲۰۰۶ کا فزکس نوبل پرائز دو امریکی پروفیسروں کو مشترک طور پر دیاگیا ہے ۔ یہ دونوں پروفیسر بگ بینگ ()کے سائنسی نظریے پر کام کر رہےتھے ، اور اس پر انھوں نے ایک کتاب چھاپی تھی ۔ اُں کے نام یہ ہیں: