Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
7نومبر 2006
پانچ نومبر ۲۰۰۶کو ہمارا ہفتے وار کلاس تھا ۔ میری تقریر کا موضوع ’’آئڈیا لوجی آف لو‘‘ تھا۔ میں نے بتایا کہ راجہ مہندر پرتاپ ۱۹۱۹ میں ماسکو گئے ۔ انھوں نے روس کے صدر لینن کو اپنی ایک کتاب دی۔ جس کا نام تھا ’’رلیجن آف لو‘‘