Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4اگست 2006
انسائیکلو پیڈیا برٹینکا میں فلاسفی پر ایک لمبا مقالہ ہے۔ وہ ۲۸صفحات پر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں بتایا گیا کہ فلاسفہ ہزاروں سال سےغور و فکر میں مشغول ہیںلیکن وہ حقیقت کو دریافت کرنے میں ناکام رہے۔اس کا سبب یہ ہے کہ فلاسفہ کے پاس کوئی خارجی کرائٹرین موجود نہ تھا، ایسا کراٹرینجس کو سب لوگ ماننے پر مجبور ہوں۔
فزیکل سائنس میں یہ کرائٹیرین لا آف نیچر کی صورت میں مل جاتا ہے۔ اس لیے فزیکل سائنس میں ترقی ہوئی ۔ فلاسفی میںضرورت ہےکہ بک آف گاڈ کو کرائیرین بنایا جائے۔ اس کے بغیر فلاسفی میں ترقی نہیں ہوسکتی۔