Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25مارچ2006
زُهير بن ابى سُلْمىٰ(وفات:609ع)عرب جاہلیت کا مشہور شاعرتھا ۔ابن الاعرابی نے اس کے بارے میں کہا ہے: كان لزُهير في الشعر ما لم يكن لغيره .اس کاایک قصیدہ سبع معلّقہ میں شامل ہیں۔ زُهيرنےاپنے شعر میں کہا ہیں کہ جب میں زندگی کی مشقتوںسے اکتا چکاہوں ۔ اور جو شخص اسی سال تک زندہ رہے گا، تیرے بات کی قسم ، وہ زندگی سے اکتا ہی جائے گا: