Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
3ستمبر 2006
رمضان کا مہینہ ۲۵ ستمبر ۲۰۰۶سے شروع ہونے والا ہے ۔ اِس نسبت سے ۳ ستمبر ۲۰۰۶کو رمضان کے روز ے کے موضوع پر گفتگو ہوئی ۔ ۳ ستمبر کے اسپریچول کلاس کا یہی موضوع تھا۔ قرآن اور حدیث کی روشنی میں روزے کی اہمیت کو بتایا گیا ۔ جو باتیںکہیں گئیں اُن میں سے ایک یہ تھی کہ روزے کو قمری مہینے میں رکھا گیا ہے ۔ اس کی وجہ سے روزے کا مہینہ مختلف موسموں میں آتا ہے ۔ اِس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو یکسانیت پسند نہیں ۔ اِسی طرح ایک بات یہ کہی گئی کہ فارسہ شاعر نے کہا ہے :