Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
یہ لوگ جنت میں داخل کیے جائیں گے ۔
اپنی کنڈیشننگ کرنا ایک بے حد مشکل کام ہے۔ یہ کام وہی شخص کر سکتا ہے جو بے رحمی کی حد تک اپنی اصلاح کا طالب بن جائے۔ جو اپنے آپ کو اس نظریے سے دیکھنے لگے جس نظریے سے اس کا دشمن اس کو دیکھتا ہے ۔ اس بے روگ عمل کے بغیر کسی کی کوئی کنڈیشننگ نہیں ہو سکتی ۔اوربغیر ڈی کنڈیشننگ کے بغیر کسی عورت یا مرد کو جنت میں داخلہ ملنے والا نہیں ۔