Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
(۶۱ سال )George F. Smoot
اصل یہ ہے کہ امریکا کے ادارہ نا سا (NASA)نے 1989میں ایک راکٹ بیرونی خلا میں بھیجا تھا۔ اس کا کام یہ تھاکہ وہ بگ بینگ دھماکے سےنکلنے والے کاسمک بیک گرائونڈ ریدی ایشن (Cosmic Background Radiation)کا مطالعہ کرے اور اس کا فوٹو لے کر بھیجے ۔ اس راکٹ کا نام یہ تھا :