Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
۔ایک بظاہر محروم شخص بھی بڑے بڑے کارنامے انجام دے سکتا ہے۔
اسلام میں مایوسی کی یا خودکشی کی حرام قرار دیا گیا ہے۔ یہ کوئی سادہ بات نہیں ۔یہ دراصل انسان کومایوسانہ اقدام سے ہٹا کر پُر امید اقدام کی طرف لے جانا ہے۔