Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
19مارچ 2006
19اپریل 2006کو ایک مسلم پروفیسر ملاقات کے لیے آئے۔ انھوں نے موجودہ مسلم مسائل پر لمبا ویڈیو انٹرویو ریکارڈ کیا۔ اُن کے ساتھ ایک کیمرہ مین تھا۔ وہ ویڈیو رکارڈنگ کر رہا تھا اور پروفیسر صاحب سوالات کر رہے تھے۔ ی طویل انٹرویو انگریزی زبان میں تھا۔ ان کا نام اور پتہ یہ ہے :