Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
9اکتوبر2006
انسان کی اصل شخصیت یہ ہے کہ وہ ایک مذہبی انسان ہے :
Man is a religious person by birth.
انسان کی ذہنی سر گرمیاں اس کی اس مذہبی شخصیت کا اظہار ہیں ۔ مثلاً فلسفہ ،ایک غیر الہامی مذہب بنانے کی کوشش ہے۔ اِسی طرح سائنس مذہب کی تھیالوجی(علم کلام)بنانے کی کوشش ہے ۔تاہم انسان کی مذہبی تلاس اُس وقت تک صرف بھٹکائو بنی رہتی ہےجب تک اس کو خدائی الہام کی رہنمائی نہ مل جائے۔