Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25اگست2006
آج جمعہ کا ہفتے وار پروگرام تھا۔ میں نے اپنی تقریر میں ’’دعوہ مشن‘‘ کو موضوع بنایا۔ تفصیل کے ساتھ دعوت کی اہمیت بتانے کے بعد میں نے کہا کہ آپ کے لیے صرف دو میں سے ایک کا انتخاب ہے ۔ یا تو آپ ون مین مشن بنیں ، یا آپ ون مین ٹو مشن بنیں ۔ اِس کے سوا آپ کے لیے کوئی تیسرا انتخاب نہیں۔