Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6جولائی 2006
عائشہ صدیقہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق فرمایاکے: كان يذكر اللّه على كلّ أحيانه ( فتح البارى كتاب الاذان ، ٢ ، ١٣٥ )(فتحالباری ،۲،۱۳۵کتاب الاذان)۔یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ہر موقع پر اللہ کا ذکرکر تے تھے ۔یعنی آپ کواپنی زندگی میں جو صورت بھی پیش آئی ،آپ اُس موقع کے لحاظ اللہ کو یاد کرتے تھے، اور ربّانی اجاسات کا اظہار کرتے تھے۔