Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
2جون 2006
آ ج کل یہ مطالبہ نہایت زور کے ساتھ ہو رہا ہے کہ پس ماندہ طبقات کو تعلیم اور ملازمت میں رزرویشن دیا جائے ۔ میں اس قسم کے تصور کو غیر فطری سمجھتا ہوں ۔ اس لیے میرے نزدیک وہ قابلِ عمل نہیں ۔ واضح بات ہے کہ رزرویسن کا نظام اُس وقت قائم ہو سکتا ہے جب کہ ریاست اس کی گارنٹی لے۔ یہ یہ ایک حقیقت ہے کہ فطرت کے مطابق ، زندگی کا نظام مسابقت پر قائم ہے ۔ اس حالت میں رزرویشن ، فطرت کے نظام کے خلاف ہے ۔ اگر بالفرض ریاست کے زور پر رزرویشن کا نظام قائم کیا جائے تو اس کے نتیجے میں دوسری شدید تر برائی پیدا ہوئی اور وہ ہے لتھارجی (Lethargy)
انڈیا میں سرکاری دفاتر میں عملاً لتھارجی کی برائی پیدا ہو چکی ہے ۔ اب رزرویشن صرف اس میں اضافہ کر ےگا۔