Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
15اکتوبر 2006
مشہور فلم اسٹار(گُرو دت)کے بارےمیں ریڈیو میں ایک پروگرام تھا ۔ وہ ایک کامیاب فلمی شخصیت تھے۔انکا انتقال ۱۹۶۴ میں ہوا۔ جب کہ ان کی عمر ۶۹سال تھی ۔ ان کے بارے میں ان کی بیوی نےکا کہ وہ اکثرکہاکرتےتھے :
’’یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ۔ دنیا میں کیا ہے ،یا کامیابی یا ناکامی ۔ہم نے دونوں کودیکھا ۔دونوں میں کچھ بھی نہیں ‘‘۔