Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Team Spirit
اِس موضوع کی وضاحت کرتےہوئے میںنے کئی باتیں کہیں ۔ایک بات یہ تھی کہ ٹیم اسپرٹ ایک اعتبار سے اُس چیز کانام ہے جس کو اسپورٹس مین اسپرٹ (Sport'sman Spirit)کہاجاتا ہے۔اسپورٹس میںاسپرٹ میں یہ ہوتا ہے کہ آدمی کی نظر فن پر ہوتی ہے نہ کہ فن کا رپر۔