Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25جولائی 2006
حدیث میں آیا ہے کہ : إذا قلتَ لصاحبكَ : اسكت . والإمام يخطب فقد لغوتَ .اِس حدیث سے ایک اصول معلوم ہوتا ہے۔ وہ یہ کہ آدمی کو چاہیے کہ وہ بولنےسےپہلے سوچے اجتماعی زندگی میں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ بولنا ضروری ہوتا ہے ۔ اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ بولنا اُلٹے نتیجے کا باعث بن جاتا ہے ۔ اِس دوسری صورت میں فرض ہےکہ آدمی بولنے کے بجائے چُپ رہے۔